پیشہ ورانہ تربیت کی خدمات

29/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
ابتدائی گھنٹے
  • پیر: 08:30 - 04:00
  • منگل: 08:30 - 04:00
  • بدھ: 08:30 - 04:00
  • پیر: 08:30 - 04:00
  • جمعہ: 08:30 - 04:00
فیس بکwww.facebook.com/SPARCPK
ٹیلیفون0912624073
Websitewww.sparcpk.org
تفصیل

سوسائٹی فور پروٹیکشن آف رایٹس آف چلڈرن [سپارک] پشاور میں موجود بے گھر بچوں کو نا صرف غیر رسمی تعلیم فراہم کرتی ہیں بلکہ انہیں تفریحی سرگرمیوں میں بھی شامل ہونے کے مواقع دیتی ہے۔ اس کے علاوہ سپارک کے پاس 15 سے 20 کی عمر کی بچیوں کی پیشہ ورانہ تربیت کے لیے مرکز بھی موجود ہیں۔