الخدمت فاونڈیشن کے زیر انتظام اس پناہ گاہ میں یتیم بچوں کو رہائش اور تعلیم کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔