ریسکیو 1122 پشاور

Peshawar, Pakistan
pmc1122kpk@gmail.com
www.facebook.com/Rescue-1122-kpk-peshawar-515700888537623
1122
www.rescue1122.gkp.pk

ریسکیو 1122 حکومت خیبر پختونخوا کے زیرانتظام ہنگامی امداد کی سروس ہے۔ یہ سروس خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں موجود ہے۔ اس سروس کے حصول کے لئےآپ اپنے فون سے 1122 پر کال کرسکتے ہیں۔