ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ

923344401122
Rescue1122tts@gmail.com
www.facebook.com/Rescue-1122 punjab Toba /Rescue-1122 punjab-Toba"

ریسکیو 1122 حکومت پنجاب کی طرف سے چلائی جانی والی سروس ہے جو کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موجود ہے۔ آپ ریسکیو 1122 کی سہولیات سے مستفید ہونے کے لیے اپنے فون سے 11222 ملا سکتے ہیں۔