کورونا وائرس کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال

ٹیلیفون0913024755
فیس بکhttps://www.facebook.com/pg/covid19hospitalpeshawar
تفصیل

کوویڈ-19 ہسپتال پشاور کوویڈ کے مریضوں کے علاج کے لیے مرف کی طرف سے قائم کیا گیا خصوصی ہسپتال ہے جس میں کووِیڈ-19 کے مفت تیسٹ کے ساتھ ساتھ اسولیشن وارڈ، ایمبولینس اور دیگر کورونا سے متعلق سہولیات موجود ہیں۔ یہ ہسپتال گھر پر موجود کوویڈ-19 کے مریضوں کو بھی ضروری سہولیات بھی مہیا کرتا ہے۔ ہسپتال میں کوویڈ کی وجہ سے انتہائی بیمار مریضوں کی نگہداشت کی سہولت موجود ہے۔