مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے مفت قانونی مدد

ابتدائی گھنٹے
  • پیر: 08:30 - 04:30
  • منگل: 08:30 - 04:30
  • بدھ: 08:30 - 04:30
  • پیر: 08:30 - 04:30
  • ہفتہ: 08:30 - 04:30
  • جمعہ: 08:30 - 12:30
ٹیلیفون0915712102
واٹس ایپ03466667979
ای میلfaizan@sharp-pakistan.org
Websitewww.sharp-pakistan.org
فیس بکwww.facebook.com/sharp.pak
Twittertwitter.com/Sharp_Pakistan
تفصیل

شارپ ایک ایک ایسا ادارہ ہے جو خیبر پختون خواہ مین رہائش پذیر افغان مہاجرین کو قانونی معاملات کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے اور ان کو کسی بھی قسم کی ہراسانی یا غیر قانونی حراست سے بچایا جاسکے۔