ذہنی و جسمانی معذوری کے شکار افراد کے لئے صوابی میں سہولیات

  • : 09:00 - 05:00
  • : 09:00 - 05:00
  • : 09:00 - 05:00
  • : 09:00 - 05:00
  • : 09:00 - 05:00
0938222714
www.facebook.com/Social-Welfare-Spl-Edu-WE-Swabi-110273764026900
https://swkpk.gov.pk/

سوشل ویلفئیر ڈپارٹمنٹ صوابی معذور افراد کے لئے مختلف سہولیات فراہم کرتا ہے، جیسا کہ معذور افراد کی رجسٹریشن, سماعت یا بصارت سے محروم افراد کے لئے سکول اور ذہنی یا جسمانی معذوری سے متاثرہ افراد کے لئے سینٹر۔