گھریلو تشدد کی شکار خواتین کے لئے پناہ گاہ

House # 21 sheikh Umar Road, Women Directorate Shehbaz Town, Quetta
081-9202073
0308-9062695
1089

ویمن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ایک سرکاری ادارہ ہے جو گھریلو تشدد کی شکار خواتین کو پناہ اور رہائش کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔