صنفی تشدد سے متاثرہ خواتین کے لئے سہولیات

29/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
ابتدائی گھنٹے
  • پیر: 09:00 - 05:00
  • منگل: 09:00 - 05:00
  • بدھ: 09:00 - 05:00
  • پیر: 09:00 - 05:00
  • جمعہ: 09:00 - 05:00
پتہKilli Malak haider Mesazai Mezai Adda
ٹیلیفون0312-8077805
ای میلbibihawa301@gmail.com
فیس بکhttp://www.facebook.com/taraqeeofficial/
Instagramhttps://www.instagram.com/taraqeeofficial/
Websitehttp://www.taraqee.pk/
تفصیل

ترقی فاؤنڈیشن ضلع قلعہ عبداللہ میں صنفی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کے لئے سروسز فراہم کر رہی ہے۔ یہ سروسز بشمول افغان مہاجرین اور مہاجرین کی معونت کرنے والی میزبان کمیونٹی کے افراد کے لئے موجود ہے۔