افغان مہاجرین اور پاکستانی شہریوں کے لئے جنرل او پی ڈی، نوزائیدہ بچوں اور حاملہ خواتین کی صحت، غذائیت، حفاظتی ٹیکوں، اورذہنی صحت کی سہولیات۔