پولیو ویکسین کی سہولت

ٹیلیفون03333805133
واٹس ایپ03333805133
تفصیل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) قلعہ عبداللہ میں مفت پولیو ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ یہ ویکسین افغان پناہ گزین بچوں سمیت 5 سال کی عمر تک کے تمام بچوں کے لیے مفت ہے۔